رضوان کی سلطانز نے سرفراز کی گلیڈی ایٹرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

فوٹو: پی ایس ایل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)رضوان کی سلطانز نے سرفراز کی گلیڈی ایٹرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی،سرفراز احمد ٹاس جیت کر بھی دھوکہ دے گئے۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے ایک ہارا ہوا میچ سنسنی خیز…

ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیا

فوٹو: ٹوئٹر خالد محمود اسلام آباد ( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیاہے،بتایا جاتاہے کہ پیسہ اورعہدوں کے معاملے پر مختلف گروہوں کی لڑائی ہے جو شدید شدت اختیار چکی ہے۔…

کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف

فوٹو: فائل سان فرانسسکو( ویب ڈیسک) کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف کی گئی ہے اب آپ یو ایس بی کیبل میں بھی چارجنگ کی شرح دیکھ سکیں گے ۔ امریکہ میں حالیہ کچھ عرصہ میں تیار کی گئی اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے…

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ نامنظور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا مستعفی ہونے کااعلان کیا تھا تاہم چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفیٰ نا منظور کر دیا. یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ…

کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا، بابراعظم کی زیر قیادت بڑی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ طویل ہونے لگا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے…

چین میں پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش

فوٹو : شِنہوا چھینگڈو(شِنہوا)چین میں پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش جمعہ کو چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھینگڈو کے سچھوان میوزیم میں شروع ہوگئی۔ نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور…

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(شِنہوا) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کی تقریبات نوول کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں متاثر ہونے کے دوران بیجنگ سرمائی اولمپک کھیلوں کے کامیابی کے ساتھ انعقاد کے لیے چین کی عظیم کوششیں قابل تعریف ہے۔ چینی…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، اوپنرز کا پاور پلے میں ظالمانہ لا ٹھی چارج دیکھنے کو ملا۔ پشاور زلمی کا دیا گیا 169 رنز کا…

کسی چھوٹے لڑکے سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، عائشہ عمر

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں کسی چھوٹے لڑکے سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، عائشہ عمر کہتی ہیں عمر زیادہ یا کم ہونا صرف ایک نمبر ہے۔ اداکار عائشہ عمر نےایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا…