نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست قابل سماعت قرار
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ، یہ درخواست مسلم لیگ ن کے صدر شہباز!-->!-->!-->…