کورونا،عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں،عمران خان
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس بھوک سے ہلاکتوں کےخدشہ کے پیش نظر پوری دنیا کو مل کر نمٹنے اورکام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…