ڈاکٹر جاں بحق،رکن قومی اسمبلی ,معاون خصوصی کےٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو: فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حیات میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے معذرت کیوں کی؟

محبوب الرحمان تنولی مجھ ایسا تھوڑی عقل والا کوئی غلطی کر تا ہے تو بعد میں کئی کئی گھنٹوں تک سوچتا اور اس پر پشیماں رہتاہے،توبہ کرتاہے آئندہ یہ غلطی نہ دہرانے کا اللہ سے او ر اپنے آپ سے وعدہ کرتاہے۔۔وہ تو مولانا طارق جمیل ہیں۔۔وہ طار ق

پاکستانی حکومت وعوام کورونا پر جلد قابو پا لیں گے،چینی سفیر

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ چنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک انتہائی چیلنجنگ وقت ہے اور پوری پاکستانی قوم نوول کورونا وائرس

ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 137میچوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتانی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ثناء میر نے کہا کہ گذشتہ چند مہینوں نے مجھے

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار د ے دیاگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے پاکستان میں کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے امجد علی خان بنام سرکار کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹرائل

مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے خلاف بیان پر معافی مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر ایک ٹی وی پروگرام میں براہ راست معافی مانگ لی۔ ایک دن پہلے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا

پاکستان،اموات 265، کورونا متاثرین کی تعداد 12ہزار658ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان میں چوبیس گھنٹو ں میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 12658 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی،ہر بھبجن سنگھ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار آف سپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ وہ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں بات چیت کررہے تھے اس دوران ہربھجن سنگھ سے پوچھا گیا تھا کہ وہ 5 مشکل ترین

پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین2لا کھ ہوسکتے ہیں،ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائس پاکستان

ایبٹ آباد، 70کروڑ روپے سے سڑک کا کام جون میں شروع ہوگا

ایبٹ آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے حکم پر 70کروڑ روپے سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقوں بڑا ہوتر ،نملی میرا اور دیگر یونین کونلوں کی سڑک ترجحی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے وزیر اعظم آفس