سیالکوٹ میں بھتیجوں کے ہاتھوں2بھائی اور انکے2بیٹے قتل
فوٹو: فائلسیالکوٹ: سیالکوٹ میں زمین اور رشتہ کے تنازعہ پر ایک خاندانی جھگڑے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے اپنے سگے دو چچے اور 2کزن قتل کردیئے۔
قتل کی یہ لرزہ خیز واردات سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقے کلاسوالہ میں کی گئی جہاں دو ملزمان نے!-->!-->!-->…