شاہ محمود کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے رابطہ، کورونا، کشمیر پر بات چیت
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا فرانس کے وزیر خارجہ " جان ایو لودریان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے دونوں وزرائے خارجہ نے کرونا وائرس کی شکل میں عالمی آفت سے نمٹنے کیلئے تعاون کے فروغ پر!-->!-->!-->…