سیالکوٹ کے بہادر خصوصی استاد محمد عباس احمد کا انٹرویو
ثاقب لقمان قریشی
تعلیم : ایم اے۔ اسلامیات، ایم –اے اردو ، بی ایڈ،ایم ایڈ ہے جبکہ ایم فل جاری ہے رہائش: سیالکوٹ شعبہ : گورنمنٹ محکمہ ایجو کیشن میں بطور استاد فرائض انجام دے رہے ہیں خاندانی پس منظر: چار بھائی اور سات بہنیں ہیں۔!-->!-->!-->…