افغان حکومت میں شامل وزراء اور ان کی وزارتیں

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا یہ اعلان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں کیا. افغان حکومت کی اعلان کردہ کابینہ میں یہ وزراء شامل ہیں. سراج حقانی وزیرداخلہ اور قاری فصیح…

افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس…

راشد لطیف نے بھی ٹیم اور اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم پر ملک بھر میں تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے بھی معین خان کے بیٹے اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیاہے۔ راشد لطیف نے نجی ٹی وی کے…

ترجمان پاک فوج نے طیارے سے متعلق بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب کردیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے صوبے پنجشیر میں دکھایا جانے والا طیارہ پاکستان کا نہیں بلکہ امریکہ کاہے جو کہ 2018میں گرایا گیا تھا ، ترجمان پاک فوج نے بھارت کا پراپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل…

جاوید اختربی جے پی کا طالبان سے موازنہ کرکے پھنس گئے،فلمیں بند

ممبئی( ویب ڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایم ایل اے رام کدم نے کہا ہے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے جب تک ہاتھ جوڑ کر بے جے پی کے ماننے والوں سے معافی نہ مانگی بھارت میں جاوید اختر کی کوئی فلم نہیں چلنے دی جائے گی ۔

پاکستان میں طاقتور اور عام شہری کیلئے الگ الگ قانون فعال ہیں، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک قانون کی بالا دستی نہ ہونے کی وجہ سے ایشیا کے دیگر بیشتر ممالک کے مقابلے میں ترقی کے میدان میں پیچھے رہ گیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید98افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے پاکستان میں ایک بار پھر اموات میں اضافہ ہو گیاہے اوراس مہلک وبا سے مزید98افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں…

دشمن ظاہر ہو یا پوشیدہ ، ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ظاہر ی اور پوشیدہ دشمن سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اگر کوئی دشمن ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہر لمحہ اور ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا۔ جنرل قمر جاوید…

مصباح بھا گ گئے ہیں انھیں پتہ تھا رمیض راجہ نکال دینگے، شعیب اختر

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے مصباح الحق کو پتہ تھا رمیض راجہ آگئے تو مجھے نکال دیں گے اس لئے پہلے بھا گ گئے ہیں۔ شعیب اختر نے ہیڈ کوچ مصاح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس کے عہدوں سے دستبردار ہونے…

جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے، جرمن چانسلر

ہاگن ( ویب ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے کیونکہ افغانستان کے تمام علاقوں پر ان کا غلبہ ہے۔ مغربی جرمنی کے شہر ہاگن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ…