امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کو کورونا ہوگیا

واشنگٹن: امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کورونا کی دونوں خوارکیں اور بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود بھی کوویڈ کا شکار ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی شام کئے جانے والے ٹیسٹ میں امریکی خاتون اول کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس مثبت آئیں۔…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم، 22 اگست تک مہلت دی گئی ۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے اس درخواست کا اسپیکر سیکرٹریٹ کے سوا ساری دنیا کو معلوم ہے، یہ…

شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کی سفارش پر 10 افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لِسٹ پر ڈالنے، 22 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے جبکہ3 لوگوں کوایک مرتبہ اجازت کی منظوری دے دی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد…

پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا

 روٹر ڈیم : پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا، نیدرلینڈ کو ناتجربہ کاری کے باعث پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ روٹر ڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے 315رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورزمیں 8…

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحواں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔ نصرت فتح علی خان گنیز…

سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کْشا انکشافات

اسلام آباد: شہداء لسبیلہ کے خلاف گھناوٴنی اور بے حِس سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کْشا انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مہم میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے۔ اس پوری مہم میں ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی:کراچی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ…

وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سمری منظور کی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سمری منظور کی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ  اعتماد کریں، پٹرول اور ڈالر کے ریٹ کم ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

ٹانک ، پولیو ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل پیر رحمان اور نثار شامل ہیں، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔…

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان…