اقوام متحدہ کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی…

فائل :فوٹو اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ہنگامی مدد طلب کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ اقوام…

معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش مل گئی

فائل :فوٹو بھارتی گجرات: معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش ان کی اپنی ہی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

فائل :فوٹو معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ’ایم ٹی وی ‘کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ٹیلر…

چین کاسیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوآن کی امداد دینے کا اعلان

فائل :فوٹو اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین اور بحالی کے لیے 100 ملین (10 کروڑ) یوآن کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی طرف سے25000 خیموں اور دیگر امدادی اشیا کے علاوہ چینی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں…

پاکستان کو سماجی شعبے میں تحفظ اور حکومتی ملکیتی اداروں کی کارکردگی کوبہتربنانا ہوگا،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باعث پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم اور ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، لہٰذا پاکستان کو توانائی کے نقصانات…

لاہور ہائی کورٹ ، بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی معطل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس وصولی معطل کرتے ہوئے آئیسکو کے سربراہ کو طلب کرلیا۔ ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسز اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اوور بلنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے…

ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

فائل :فوٹو اسلام آباد: سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے رہنماوٴں اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تو ہینِ کمیشن کا نوٹس لاہور ہائی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

فائل :فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالام اور گردونواح میں پھنسے افراد کے انخلا کا جائزہ لینے کے علاوہ علاقے میں جاری امدادی…

بغاوت پر اکسانے کاکیس ،شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کردی گئی اسلام آباد کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے…

ملک بھر میں کورونا کی شرح میں کمی آنے لگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 671 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ…