ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں شامل کر لیا گیا
دبئی(نیٹ نیوز) خواتین کی کرٹ کےلئے اچھی خبر آ گئی، ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک ٹویٹ پیغام میں کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔
آئی سی سی کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…