قلندرز اور کنگز آج کراچی میں زور آزمائیں گے، ٹریفک پلان بھی جاری
فوٹو :فائل
کراچی(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آج شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹورنامنٹ میں اپنی بقاء کیلئے ایڑ چوٹی کا زور لگائیں گے.
ملتان، لاہور ،راولپنڈی کے مقابلوں کے بعد آج سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم آباد ہو جائے گا،!-->!-->!-->!-->!-->…