جی ایچ کیو حملہ ، شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر مہلت مانگنے پرسپریم کورٹ کا اسپیشل پراسیکیوٹر پنجاب پر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر مہلت مانگنے پر سپریم کورٹ نے اسپیشل پراسیکیوٹر پنجاب پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ خدا کا خوف کریں شیخ رشید 50 مرتبہ ایم این اے بن چکے ہیں۔…