باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید

فوٹو:فائل باجوڑ: باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراوٴنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے…