آرمی چیف سے سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ملاقات. کشمیر پر بات چیت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے.
دونوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
آئی ایس پی آر کے!-->!-->!-->!-->!-->…