کرپشن کے خلاف جہاد میں پوری قوم کوشامل ہونا پڑے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےکرپٹ معاشرے میں ترقی نہیں آسکتی اور نہ کبھی سرمایہ کاری آتی ہے، جس قوم میں کرپشن نہیں ہے وہ ترقی میں بھی اوپر ہے.
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->…