ایم پی اے خرم لغاری کی وزیراعظم سے ملاقات، ناراضگی ختم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے خرم لغاری نے اسلام آباد میں!-->!-->!-->…