الیکشن ن لیگ نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کےخلاف ہے،حماد اظہر

45 / 100

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا تو کہیں وجود ہی نہیں۔ الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کے خلاف ہے،

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کامیابیاں سمیٹے گی،

انہوں نے کہا کہ آج اراکین صوبائی اسمبلی حکومت کو چھوڑ کر اپوزیشن کی طرف آ رہے ہیں۔

Comments are closed.