پنجاب اسمبلی ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کی 17 نشستوں پر برتری، جشن شروع

59 / 100

لاہور : پنجاب اسمبلی ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کی 17 نشستوں پر برتری، جشن شروع ،20نشستوں میں اب تک صرف 2 حلقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدوار جیت کی پوزیشن میں ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

پنجاب میں اب تک 40 فیصد نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں‌17 نشستوں‌ پر پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے جب کہ ن لیگ 2 اور ایک آزاد امیدوار آگے ہے۔

Comments are closed.