ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے دلائل مکمل کرلیے جبکہ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب دلائل شروع کردیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…

مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جاتاہوں، شعیب ملک

فائل:فوٹو کرکٹ اسٹار سابق قومی کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔ حال ہی میں شعیب ملک ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی…

۔ 26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا

فائل:فوٹو اوٹاوا: کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔ مارک…

اسلام آباد اورپنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم ابرآلود ،بادل برسنے کی پیشنگوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ۔ اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز…

سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت…

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم…