علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی نظر بندی کا مشروط خاتمہ
سری نگر( ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے حریت کانفرنس کے رہنماوٴں کو 2 سالہ جبری نظر بندی کے بعد طے شدہ شرائط پر گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دے دی۔
نظربندی ختم کرنے کے حوالے سے کشمیری میڈیامیں بتایاگیاہے قابض بھارتی پولیس نے…