ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا
فائل:فوٹو
لندن :لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔
ہوائی اڈے کے ہفتے کے روز مکمل طور پر کام کرنے کی…