مفتی قوی نے جسمانی طور پر ہراساں کیابرداشت نہ کرسکی، حریم شاہ
کراچی: ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارے جانے کے واقعہ کو ایک نیا رنگ دے دیا، کہتی ہیں مفتی قوی نے جسمانی طور پر ہراس کیا تو تھپڑ میری کزن نے مارا ، ایک دن قبل مفتی قوی اور حریم شاہ نے تصدیق کی تھی!-->…