شمالی موٹر وے کی تعمیر، جہلم اسلام آباد کا سفر45منٹ میں
جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شمالی پنجاب کیلئے موٹروے سے جہلم اسلام آباد 45منٹ مسافت ہوگی جب کہ گوجر خان، سوہاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے۔
وفاقی وزیر فواد!-->!-->!-->…