ہلالِ احمر نے کورونا خطرات میں بھی خدمات کا سفر جاری رکھا، ابرار الحق
					
اسلام آباد(وقار مغل فانی )چیئرمین ہلال ِاحمر پاسکتان ابرار الحق کا کہنا تھا کہ  ہلالِ احمر کے رضاکاروں نے فرسٹ ایڈ کی فراہمی، بروقت خون کی فراہمی کورونا چیلنجز کے باوجود بھی جاری رکھی.
عالمی ریڈکراس/ ریڈکریسنٹ ڈے کے موقع پر اپنے!-->!-->!-->…				
						