آرمی ترمیمی بل قائمہ کمیٹی دفاع میں منظور، جماعت اسلامی کا اعتراض
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی ترمیمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیرفورس ایکٹ پر غور کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ترامیم کے تین بل منظور کرلیے۔
دفاع کی مشترکہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد سینیٹر!-->!-->!-->!-->!-->…