ن لیگ استعفوں اور لانگ مارچ سے دستبردار، سینیٹ الیکشن میں واپس آگئی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کو دئیے گئے استعفوں کی ڈیڈ لائن اور فروری میں لانگ مارچ سے پیچھے ہٹ گئی سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں کیا گیا، نائب صدر (ن) لیگ!-->!-->!-->…