راولا کوٹ ہاکس نے کشمیر پریمئر لیگ کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
مظفر آباد( شہزاد شفیع ) راولا کوٹ ہاکس نے شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمئر لیگ 2021کا پہلا سیزن جیت لیا، فائنل میں پروفیسر حفیظ کی زیر قیادت میزبان مظفر آباد ٹائیگر کو 7رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت!-->!-->!-->…