مسلم لیگ ن وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر تذبذب کا شکار

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: مسلم لیگ ن وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر تذبذب کا شکار ہے اور سینئر لیگی رہنماوں کا موقف ہے کہ مسائل میں گری حکومت کو نااہلی کا جواز مل جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بعض رہنما تحریک…

برطانوی شہزادہ چارلس کو وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانوی شہزادہ چارلس کو وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی ، بتایا جاتاہے کہ انھیں پاک برطانیہ 75سالہ تعلقات کے سلسلہ میں مدعو کیا گیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمازلفی بخاری کی…

لندن میں رہنا تھا اس لئے وہاں اثاثے بنائے، شہبازشریف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے کہا ہے لندن میں رہنا تھا اس لئے وہاں اثاثے بنائے، شہبازشریف نے کہا کہ کرپشن تو ثابت نہیں ہوئی ہے. لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی…

طالبات کو حجاب پہننے سے کرناٹک ہائیکورٹ نے روک دیا

فوٹو : فائل ڈی ایچ نئی دہلی(ویب ڈیسک)طالبات کو حجاب پہننے سے کرناٹک ہائیکورٹ نے روک دیا، کیس کا فیصلہ ابھی ہونا ہے تاہم بھارتی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نےحتمی فیصلہ ہونے تک حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے۔ جمعرات کے روز طالبات کو…

ملتان سلطانز لاہور میں بھی ناقابل شکست ، زلمی کو 42رنز سے مات دیدی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان سلطانز لاہور میں بھی ناقابل شکست ، زلمی کو 42رنز سے مات دیدی، شعیب ملک کے سوا پشاور زلمی کا کوئی بھی کھلاڑی سلطانز کے باولرز کا مقابلہ نہ کر سکا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس ہار نے کے…

مسکان! تمہاری جرأت کو سلام

انصار عباسی مسکان کون ہے، کہاں رہتی ہے، کیا کرتی ہے؟ دو دن قبل تک اُس کو کوئی نہیں جانتا تھا لیکن آج یہ نوجوان لڑکی پوری امت مسلمہ کے لیے فخر کا باعث بن چکی ہے۔ امت کی اس بیٹی کا تعلق نفرت اور ظلم کا نشان بننے والے آج کے مودی کے بھارت کی…

ڈاکٹر عامر لیاقت نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کر لی

کراچی(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے دو بیویوں کی طلاقوں کے بعد 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نئی شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا، اور بتایا کہ میں…

حریم شاہ کی اداروں کے افسران کو دھمکی، فوج سے مدد کی درخواست

لندن( ویب ڈیسک) ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے خلاف اداروں کی رپورٹس آنے پر سخت ردعمل کااظہار کرتے ہوئے حریم شاہ کی اداروں کے افسران کو دھمکی، فوج سے مدد کی درخواست سامنے آئی ہے ، ٹاک ٹاکر نے چلینج کیا ہے کہ ایف آئی اے پولیس میرا کچھ…

امریکا طالبان حکومت اور عوام میں فرق نہیں کرپارہا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک اور گوادر کی بندرگاہ سے متعلق شکوک سمجھ سے باہر ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی معیشت کو بہتر اور لوگوں کو غربت سے نکالنا چاہتا ہے۔ عمران خان نے ایک خصوصی…

مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹ کو سی ڈی اور وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد مجسٹریٹ نے ہوٹل…