بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)بھارتی جیلوں میں قید رہنے والے12پاکستانی وطن واپس گئے ، بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ان قیدیوں کی رہائی میں کردار ادا کیا۔ بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے، 80 سالہ ایک بزرگ نے…

عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں اضافے پر کہا کہ عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نوازنے کہا کہ ایک ہی جھٹکے میں پٹرول12روپے مہنگا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی بیٹر مارنس لابوشین کا کہنا ہے کہ میں اس پر تیاری بھی کرتا ہوں اور انجوائے بھی کر رہا ہوں. انھوں نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال…

مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے. بل گیٹس ایک روزہ دورے پر آج ہی اسلام آباد پہنچے ہیں گئے، بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران…

حکومت اسکالر شپس پر 28 ارب روپے خرچ کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طلباء کی شکایات پر اسکالر شپس کا جدید نظام بنایا ہے اور ہم نے طے کیا ہے کہ کن شعبوں میں اسکالر شپس دی جائیں۔اسلام آباد میں اسکالر شپ کمپلینٹ پورٹل کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

سیاستدان پھر استعمال ہو رہے ہیں؟

انصار عباسی چند روز قبل میری اپوزیشن کے ایک اہم رہنما سے بات ہوئی۔ اہم اِس لحاظ سے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، مثلاً کیا ہو رہا ہے، کیا کھچڑی پک رہی ہے، عدم اعتماد کی کیا کہانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اُس سے بات کرکے مجھے افسوس ہوا اور ایسا لگا جیسے…

تلاش نئے ’سلیکٹڈ‘ کی؟

مظہر عباس وفاقی دارالحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک معروف کمپنی کوایک ایسے ہونہار شخص کی تلاش ہے جو خود ’سلیکٹ‘ ہونے کی خواہش رکھتا ہو اور ادارے کے قواعد وضوابط کے مطابق کام کرنے پرتیار ہو۔ ایسے تمام افراد اپنی درخواستیں…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک ہو گئے، یہ آپریشن بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان…

چوہدری پرویز الٰہی کو پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کااختیار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ساجد فاروق ملک)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے پٹرول، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لیا…

کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب رہی،سلطانز نے آخری اوور میں175رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…