وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل

اسلام آباد:  سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل کردیئے گئے وزارت داخلہ کی طرف سے آئی ایس آئی اور آئی آفیسرزشامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ چھ…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات

راولپنڈی :پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے ہوئے ہیں اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا…

محسن ارض پاکستان !جنرل سرفراز علی شہید کا روشن تذکرہ

پروفیسر حافظ سجاد قمر بلوچستان فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران کور کمانڈر کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کا طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاع اتنی افسردہ اور پریشان کن تھی کہ بہت دیر تک کچھ سجھائی ہی نہ دیا کہ کیا ہو گیا ہے۔دل ماننے کو تیار نہ تھا۔جنرل سرفراز…

مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ

ثاقب ایوب لاہور: وطنِ عزیز پاکستان کے مایہ نازمصنف محسنِ اردو اور مشہورِ زمانہ کتاب رواں دواں کے مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ۔ان کی نی کتاب تحقیقات حسناتشاع ہوگی۔ یہ کتاب تصوف پر لکھی گئی ہے جو کہ اسلام کا اہم ترین…

عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا

کابل:عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا،اسے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا ماسٹر مائنڈ کہا جاتا تھا۔ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوا،اطلاعات کے مطابق دھماکے میں عمرخالد کے دو…

احسن اقبال کے قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے صوبائی وزراء اعلیٰ کو خطوط

اسلام آباد: قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے۔ وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں جن کے دستخطوں سے بلوچستان، سندھ،…

مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداوٴں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداوٴں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہسیاسی جماعتوں کے درمیان شدید…

وزیراعظم اور آرمی چیف کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد

اسلام آباد:وزیراعظم اور آرمی چیف کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک بادوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کامن ویلتھ…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہرجاری ہے چوبیس گھنٹوں میں مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 451 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 628 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔…