بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھتہ خور نکلی

فائل: فوٹو ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے…

شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور

فائل :فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز…

شمالی کوریا کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ

فائل فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا…

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف ا?ئی اے کی ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا دائرہ…

یواے ای کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے’آرڈر آف دی یونین اعزاز

راولپنڈی :متحدہ عرب امارات نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوآرڈر آف دی یونین کے اعزاز سے نواز ا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے میں صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات…

ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ…

میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل

فیصل آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور مواد کے مطابق فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے شادی سے انکار پر طالبہ کو اغواء کیا۔…

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات ،تشدد پر اظہار تشویش

فائل: فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کی اور تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں 6 رکنی وفد کا…

شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ کردیا گیا۔ شہباز گل اڈیالہ جیل پہلی رات چکی میں بند رکھنے کا معاملے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبد الرؤف…

مقبوضہ کشمیر،بھارتی پولیس کی بس کھائی میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک

فائل: فوٹو سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلگام کے قریب بھارتی پولیس کی بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 7 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور تبت کی سرحدی پولیس (ITBP) اہلکاروں سمیت 39 سیکورٹی اہلکاروں کو لے…