ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ281 پر آوٹ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 107 رنز
ملتان: ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ281 پر آوٹ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 107 رنز، ڈیبیوکرنے والے ابرارکی7 وکٹیں، جواب میں پہلے دن پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر107 رنز بنائے بابراعظم ناٹ آوٹ ہیں۔
ملتان ٹیسٹ میں ٹاس جیت کرانگلش کپتان بین اسٹوک نے پہلے…