پروین رحمان قتل کیس،سندھ ہائی کورٹ کا آئی جی اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ آپ لوگ بد نیتی پر مبنی فیصلے کرتے…