پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا،پہلے 2 ججز نے تفصیلی فیصلہ دیا تھا، جبکہ ابھی سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کیا ہے جبکہ 3 رکنی بنچ فیصلہ سنا چکا…				
						