وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجک صدر اور برادر عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کیلئے…