آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آرمی چیف کو کیوں تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی،ڈی جی آئی ایس آئی

فوٹو:سوشل میڈیا راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ میرے ادارے کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو میں خاموش نہیں رہ سکتا۔ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر…

پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کے لئے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف

فائل:فوٹو کراچی: پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کی فیس ادائیگی کے لیے بینک کی لمبی لائن میں لگنے کے بجائے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی گئی۔ شہری بذریعہ موبائل ایپ اورویب پورٹل اگلے ماہ سے پاسپورٹ فیس جمع کرا سکیں گے،پاسپورٹ…

ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں ہوسکتے،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

فائل:فوٹو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کے حوالے سے جڑے واقعات کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، تاکہ قوم سچ جان سکے، ہم کمزور ہو سکتے ہیں،ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر…

ارشد شریف کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک

اسلام آباد:کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک ، جنزہ اور سفر آخرت میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سینئر صحافی ارشد شریف کو چند روز قبل کینیا میں فائرنگ کر…

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

فوٹو : فائل اسلام آباد: سینئر صحافی واینکر ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے، کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ ایک گولی اب بھی جسم میں موجود ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی بول کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کا…

زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا

فوٹو: فائل پرتھ: زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا، پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکے۔ بابراعظم اور رضوان نے سست رفتار آغاز کیا پھر یکے بعد دیگرے4 اور14 رنز بنا کر آوٹ…

فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری

فوٹو: فائل کراچی : فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری کردیا گیاہے، انھیں پارٹی پالیسی کی مخالفت پر نوٹس جاری کیاگیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف…

واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے

فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس ارشد شریف سے شروع خونی لانگ مارچ پر ختم ہوگئی،واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس قبل سوشل…

نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس کا مثبت استعال بھی ہے اور منفی بھی۔ اسلام آباد میں نیوکلیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایپلی کیشن آف…