یوسف رضاکی چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی، درخواست مسترد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ!-->!-->!-->…