نوازشریف کومزید30 دن کی مہلت مل گئی
ویب ڈیسک
اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہارجاری کرنے کا حکم دیا ہے لیکن عملاً سابق وزیراعظم کو مزید 30 دن کا وقت مل گیا ہے،29 دن بعد نواز شریف کو موت القریب ثابت کرنے والی ان کی قانونی ٹیم نیا جواز اور نیا راستہ…