جاپان کی نئی ویزہ پالیسی , غیرملکیوں پراپنے دروازے کھول دیے
ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔
جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے!-->!-->!-->…