پشاور زلمی اسلام آباد کو ہرا کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
فوٹو: پی سی بیابوظہبی ( خان افسر )پشاور زلمی کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں24جون کو اس کا ملتان سلطانز سے ٹرافی کے حصول کیلئے مقابلہ ہو گا۔
ابوظبی میں کھیلے گئے!-->!-->!-->…