آرمی چیف نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ منائی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ منائی اور ان کے بلند حوصلوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ!-->!-->!-->…