حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی گئی،کے الیکٹرک کےلئے ایک روپے اڑتیس پیسے فیول ایڈاجسٹمنٹ کی گئی ہے۔ پاکستان کے غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اوپر سے…

علیم خان راوی پر 300 ایکڑ زمین لیگل نہ کراسکنے پر ناراض ہوئے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ن لیگ کی سازش اور افغان صورتحال، اسی لئے چاہتا تھا انٹیلیجنس سربراہ تبدیل نہ ہو، عمران خان نے کہا انہیں گزشتہ سال جولائی میں پتا چلنا شروع ہو گیا تھا. عمران خان نے ایک پاڈ کاسٹ انٹرویو…

کردارکشی کی بدبودار مہم

 محبوب الرحمان تنولی عمران خان ، فرح گوگی اور پنکی کے نام سے کردارکشی مہم کیسے پھیلائی جارہی ہے؟ میں تفصیلات میں جانے سے قبل سیاق و سباق سے بات آگے بڑھانا چاہتا ہوں تاکہ پڑھنے والوں کو بھی سمجھ آ جائے اور اور گندے دھندے میں ملوث افراد کو…

انعام یافتہ لوگ

محمدفہیم روحانیت فضل کی ایک کیفیت ہے اس کو اگر مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو انسان عبادات و ریاضت کے ذریعے پاکیزگی کی اس منزل پر پہنچ جائے جہاں اس کا ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن بھی منور ہو جائے۔ بطور اشرف المخلوقات انسان دیگر تمام مخلوقات…

دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف نے حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے. اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور فرخ حبیب نے پریس کانفرنس میں…

میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان

فوٹو: فائل لندن( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان نے ایک جعلی اکاوئنٹ کی بھی نشاندہی کی ہے۔ جمائمہ خان نے ٹوئٹر پر بیان میں ہی…

اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ…

پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ کا کہنا ہے صرف ڈیزل پر پاکستان کو 70 ارب روپے نقصان ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں اس…

عمران خان گوگی اور شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان گوگی اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کا پھیلایا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں۔ وزیر…

پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

فوٹو: فائل اواشنگٹن( ویب ڈیسک) ہم پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کا ایک بار پھرباہمی تعلقات کیلئے اپنے مفادات کو پیش نظر رکھنے کاعندیہ۔ جمعرات کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…