نیشنل پاکستان میں انٹرنیٹ بند،میڈیا اورآزادعدلیہ ریورس ہوچکے،یہاں سرمایہ کاری کون کرے گا؟ عمران خان admin فروری 15, 2025 عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے بعد ملک کو 45 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے، فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر یہ حکومت قائم کی گئی