یورپ، امریکہ، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے
فوٹو : فائل
مکہ مکرمہ : یورپ، امریکہ، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے، سعودی عرب میں موجود مختلف ممالک کے لاکھوں افراد بھی عید منا رہے ہیں.
فلسطین، اور دیگر خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، ملائیشیا انڈونیشیا…