یورپی یونین کا گوگل پر 2.95 بلین یورو جرمانہ، اشتہاری ٹیکنالوجی میں طاقت کے ناجائز استعمال کا الزام
فوٹو : روئٹرز
اسلام آباد : یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ادارے گوگل پر €2.95bn (£2.5bn) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے، الزام ہے کہ کمپنی نے اشتہاری ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی بالادستی کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو…