کرکٹ کے جواری
انصار عباسی
پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے اور جواریوں کا اثر اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اُن کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں، اور اگر کوئی بولتا ہے تو اُسے نشانہ بنایا جاتا ہے۔…