چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
اسلام آباد: چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیاگیا،میاں داود ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے.
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف دائر…