پاک بھارت ٹاکرا،دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کااپنے جذبات کااظہار
فائل:فوٹو
احمدآباد:پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کل کے پاک بھارت ٹاکرے کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے جیت کے لئے اپنے عزم کااعادہ کیاہے ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مقابلے کے لیے تیاری مکمل…