پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے ‘موبائل جرنلزم’ ورکشاپ کا اہتمام
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کیلئے وزارت اطلاعات ونشریات کے زیر اہتمام پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ادارے پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے 'موبائل جرنلزم' ورکشاپ کا اہتمام کیا.
ورکشاپ کے پہلے…